https://goo.gl/esEsf4
ابوظہبی ( آن لائن) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید آل نہیان کی والدہ شیخہ حصہ بنت محمد آل نہیان کا انتقال ہوگیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید آل نہیان کی والدہ حصہ بنت محمد بن خلیفہ کا اتوار کی صبح انتقال ہوگیا ہے۔ وہ متحدہ عرب امارات کے بانی اور پہلے صدر شیخ زید بن سلطان کی پہلی بیوی
تھیں۔ یو اے ای کی وزارت صدارتی امور کی جانب سے حصہ بنت محمد کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے، وزارت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زید آل نہیان کی والدہ شیخہ حصہ بنت محمد آل نہیان آج صبح اپنے خالق حقیقی سے جا ملی ہیں‘۔ یو اے ای کے صدر کی والدہ کے انتقال کے بعد سوشل میڈیا پر شاہی خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Sunday, 28 January 2018
بریکنگ نیوز اناللہ وانا الیہ راجعون ۔۔عرب دنیا پر سوگ طاری ۔۔ اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment