https://goo.gl/8XfrbB
عوامی جمہوریہ کانگو میں شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں امن مشن میں تعینات پاکستانی جوان شہید جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے۔
اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریز نے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مشرقی صوبے ساؤتھ کیوو میں پاکستانی جوان کی شہادت پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
ترجمان کے مطابق سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے امن مشن پر حملے کے ذمےداروں کو انصاف کےکٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔
ساتھ ہی انہوں نے کانگو میں درپیش سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔
واضح رہے کہ کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں پاکستانی دستے بھی فرائض سرانجام دیتے ہیں۔
1993 میں صومالیہ میں اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملے کے نتیجے میں 24 پاکستانی فوجی جاں بحق ہوگئے تھے۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Sunday, 28 January 2018
کانگو میں شدت پسندوں کاحملہ، امن مشن میں تعینات پاکستانی جوان شہید
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment