https://goo.gl/ocWtfJ
قصور (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور میں سیف سٹی منصوبے کے آغاز کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قصور میں ننھی زینب کے زیادتی کے بعد قتل کے خوفناک اور دل دہلا دینے واقعے کے بعد وزراعلی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے خصوصی حکم جاری کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے حکم دیا ہے کہ قصور میں جرائم کی
روک تھام کیلئے شہر بھر میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں۔ جبکہ شہر میں ایک کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر بھی قائم کیا جائے۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان
Saturday, 13 January 2018
زینب کی قربانی کام آگئی، قصور والوں کی بالآخر سن ہی لی گئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment