https://goo.gl/4cjiCw
ہیملٹن (ویب ڈیسک )نیوزی لینڈ نے پاکستان کوچوتھے ون ڈے میں بھی شکست دیدی ۔پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 262رنز بنائے تھے اورنیوزی لینڈ کوجیتنے کے لیے 263رنز کاہدف دیاتھاجوانہوں نے باآسانی 5وکٹوں کے نقصان پرپوراکرلیا۔پاکستانی اننگز کی خاص بات 4کھلاڑیوں کی نصف سنچریاں تھیں۔نیوزی لینڈ کی جانب سے اننگز کا
آغاز مارٹن گپٹل اور منرو نے کیا، دونوں اوپنرز نے اچھا آغاز فراہم کیا اور 88 رنز کی شراکت قائم کی، منرو نے نصف سنچری اسکور کی اور 56 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جب کہ مارٹن گپٹل نے 31 رنز بنائے تاہم بعد میں آنے والے کھلاڑی خاص کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکے اور صرف 99 کے مجموعی اسکور پر 4 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔
Urdu Khabrain
Wednesday, 24 January 2018
چوتھاون ڈے ،ناقابل یقین نتیجہ آگیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment