https://goo.gl/zznv2t
لودھراں (نیوزڈیسک) ن لیگ نے این اے 154 لودھراں کے ضمنی الیکشن کیلئے اپنے امیدوار کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد ان کی خالی ہونے والی نشست این اے 154 لودھراں کیلئے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں تیاریاں زور و شورسے جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ن لیگ نے این اے 154
لودھراں کے ضمنی الیکشن کیلئے اپنے امیدوار کا اعلان کر دیا ہے۔ن لیگ کی جانب سے حیران کن طور پر جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین کے مقابلے میں اپنے پرانے امیدوار صدیق بلوچ یا ان کے صاحبزادے کو میدان میں نہ اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ن لیگ نے علی ترین کے مقابلے میں اپنے ایم پی اے عامر اقبال شاہ کے والد محمد اقبال شاہ کو الیکشن ٹکٹ سے نوازا ہے۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان
Wednesday, 24 January 2018
لودھراں الیکشنز۔۔!! جہانگیر ترین کا مقابلہ کس سے ہو گا؟ن لیگ کا حیران کن فیصلہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment