Sunday, 21 January 2018

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر رواں ہفتے میں چوتھی بار دفتر خارجہ طلب!

https://goo.gl/nYYZCp

بھارت کا پاگل پن حد سے گزر گیا۔ ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ تیسرے دن بھی جاری رہی۔ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ بلا کر احتجاج کیا گیا۔



ڈی جی ساؤتھ ایشیاء نے احتجاجی مراسلہ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کے حوالے کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی فورسز کی ہفتہ کو کھوئی رٹہ اور خنجر سیکٹر میں فائرنگ سے 60 سالہ معمر شخص غلام علی شہید جبکہ 2 لڑکیاں زخمی ہو گئیں۔


رواں ماہ اب تک بھارت 150 مرتبہ ایل او سی کی خلاف ورزیاں کر چکا ہے جس سے 9 افراد شہید اور 40 زخمی ہوئے۔


Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, بار, بھارتی, خارجہ, دفتر, رواں, طلب, میں, پاکستان, چوتھی, ڈپٹی, کمشنر, ہائی, ہفتے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...