Tuesday, 23 January 2018

طلاق کی خوشی میں خاتون کا نے دوستوں کو بلا کر ایسا کام کر دیا کہ ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا

https://goo.gl/6qz3UV
قاہرہ (نیو زڈیسک )مصرمیں جہاں معمولی واقعات پر طلاق معمول کی بات ہے وہاں ایک خاتون نے ایک قدم اور آگے بڑھتے ہوئے شوہر سے طلاق لینے کے بعد ’آزادی کا جشن‘ منا کر ایک نئی بحث چھیڑ دی۔عرب ٹی وی کے مطابق 27 سالہ دینا عبداللہ سلیمان کا تعلق المنوفیہ بدلتا گورنری کے شہر قویسنا سے ہے۔ حال ہی میں اس نے عدالت کے ذریعے اپنے

شوہر سے طلاق لے لی تھی۔دینا سلیماننے بتایا کہ شادی کے بعد دو سالہ عرصہ اس کے لیے مسلسل پریشانیوں کا باعث بنا۔ اس نے شوہر کے’عذاب‘ سے نجات پانے پر طلاق کی خوشی کا جشن منانے کا اہتمام کیا جس میں دوست احباب کو بھی مدعو کیا گیا۔دینا کا کہنا تھا کہ اس کے شوہر کیساتھ اختلافات اور تنازعات ساس کے گھر میں رہنے سے پیدا ہوئے۔ شوہر نے دھمکی دی کہ مجھے اس کی ماں اور بہنوں کے ساتھ ہی رہنا ہوگا ورنہ اسے تنہا کردیا جائے گا۔
Urdu Khabrain
Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting News, World Interesting News, ایسا, بلا, بکا, خاتون, خوشی, دوستوں, دیا, رہ, طلاق, عجیب و غریب, میں, نے, کا, کام, کر, کو, کوئی, کہ, کی, گیا, ہر, ہکا

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...