https://goo.gl/tXzE9w
اسلام آباد(نیوزڈیسک )گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کیلئے ڈاکٹر اور مہنگی مہنگی ادویات کھانا چھوڑ دیں، بھارتی ڈاکٹر نے ایسا حل بتادیا کہ گھٹوں اور جوڑوں کا درد جڑ سے ہی ختم ہو جائے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسمیں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بھارتی ڈاکٹر اپنے کلینک میں آئے گھٹنوں اور جوڑوں کے دردکے
مریضوں کو لیکچر دیتے ہوئے گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کا ایک ایسا علاج بتا رہا ہے کہ جس سے گھٹنوں اور جوڑوں کا درد جڑ سے ختم ہو جائے۔ بھارتی ڈاکٹر مریضوںکو بتاتا ہے کہ جب آپ کے گھٹنوں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے تو آپ ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں جہاں آپ سے وہ بھاری فیس کے ساتھ آپ کو مہنگی ادویات کا نسخہ بھی دیتا ہے جو ادویات آپ جب تک کھاتے رہتے ہیں ٹھیک رہتے ہیں جیسے ہی یہ دوائیں آپ چھوڑتے ہیں تو درد اسی طرح لوٹ آتا ہے۔ بھارتی ڈاکٹر مریضوں کو مشورہ دیتا ہے کہ آپ اپنے گھروں میں سونجھنا کا پودا لگائیں اس پر لگنی والی پھلیاں اور اس کے پتے نہایت مفید ہیں ۔ اس کا اچار بھی بنا کر کھایا جاتا ہے جبکہ اس کی سبزی بھی بنا کر کھائی جاتی ہے، گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کے مریض سونجھنا کے 10سے 15پتے روزانہ کھائیں یا اس کی چٹنی بنا کر کھائیں، یا اس کو ابال کر پئیںاس کو جیسے بھی استعمال کرینگے اس سے آپ کے گھٹنوں میں کبھی درد نہیں ہو گا، جبکہ کمر درد اور ہڈیوں سے متعلق کوئی بھی مرض ہے سونجھنا کے پتے اس مرض میں تریاق کا کام کرتے ہیں۔
Urdu Khabrain
Breaking Urdu News, India Urdu News, Islamic News, Latest Urdu News, Online Urdu News, Pakistan Urdu News, Religious News, Tamil Urdu News, Top Urdu News, World Urdu News, انگیز, بتا, بھارتی, جوڑوں, جڑ, حیرت, ختم, درد, دیا, سے, نسخہ, نے, ڈاکٹر, کرنے, کو, کے, گھٹنوں
Wednesday, 24 January 2018
بھارتی ڈاکٹر نے گھٹنوں ، جوڑوں کے درد کو جڑ سے ختم کرنے حیرت انگیز نسخہ بتا دیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment