Wednesday, 24 January 2018

اداکارہ میرا کاسمیٹک سرجری کیلئے امریکا جائیں گی

https://goo.gl/Rm6AwD
لاہور: (نیوزڈیسک)لالی ووڈ کی معروف اداکارہ میرا نے اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا اپنے چہرے پر بڑھتی ہوئی جھریوں کے باعث پریشان ہیں اور اسی وجہ سے انھوں نے امریکا سے اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ آئندہ چند روز میں امریکا روانہ

ہو جائیں گی جہاں وہ خود کو خوبصورت بنانے کے لیے چہرے کی سرجری کروائیں گی۔ یاد رہے کہ میرا اس سے قبل بھی اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروا چکی ہیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...