Monday, 29 January 2018

کینگرو کپتان سٹیون سمتھ ٹوئٹر پر مذاق کا نشانہ بن گئے

https://goo.gl/k3JDPC

کینگرو کپتان سٹیون سمتھ اس وقت ٹوئٹر پر مذاق کا نشانہ بن گئے جب انہوں نے آسٹریلین اوپن کے دوران منگیتر کے ساتھ تصویر کسی اورخاتون کو ٹیگ کردی جس کا نام بھی ڈینی ولس تھا۔



سٹیون سمتھ نے آسٹریلین اوپن کے میچز دیکھنے کے دوران راجر فیڈرر کے ساتھ بھی تصویر بنوائی لیکن منگیتر ڈینی ولس کے ساتھ سیلفی ان کی ہم نام کسی اور خاتون کو ٹیگ کردی جس پر ان کے مداحوں نے انہیں غلطی سے آگاہ کیا۔



 

Great night out at the @AustralianOpen with @dani_willis we both absolutely love our tennis! Thanks @CraigTiley for having us. What a belter of a match!??? pic.twitter.com/DGIjJOIHNF



— Steve Smith (@stevesmith49) January 22, 2018

ایک ٹوئٹر شائق نے لکھا کہ آپ کی ٹوئٹر فارم بھی کم و بیش ون ڈے میچز جیسی ہی ہے ۔



 

Great night out at the @AustralianOpen with @dani_willis we both absolutely love our tennis! Thanks @CraigTiley for having us. What a belter of a match!??? pic.twitter.com/DGIjJOIHNF



— Steve Smith (@stevesmith49) January 22, 2018

Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...