Sunday, 28 January 2018

حسن علی اَن فٹ، نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی سے باہر

https://goo.gl/79d156
Follow my blog with Bloglovin
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے اہم اور فیصلہ کن میچ سے قبل فاسٹ بولر حسن علی اَن فٹ ہوگئے۔

حسن علی اب نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیل سکیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ  (پی سی بی) کے مطابق پریکٹس کے دوران فٹ بال کھیلتے ہوئےحسن علی کا ٹخنہ مڑ گیا تھا۔

 

Hasan Ali twisted his left ankle during training yesterday while playing football. After 24 hours of conservative management he did not make adequate progress to be cleared fit to play the final T20I against New Zealand by Pakistan Team Physiotherapist, Vib Singh. pic.twitter.com/xH2GOwv7Gq



— PCB Official (@TheRealPCB) January 28, 2018

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی آج ہونے جا رہا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 1،1 سے برابر ہے اور شاہین میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کو بے قرار ہیں۔

اس سے قبل پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ پاکستان کو وائٹ واش کرچکا ہے۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...