Friday, 12 January 2018

امریکا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کیساتھ ساتھ افغانستانکو بھی رگڑدیا، بڑی پابندی لگا دی، نریندر مودی بھی حیران

https://goo.gl/JVjPnZ
واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکا نے اپنے شہریوں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری کر دیں جس کے تحت امریکیوں کو افغانستان اور پاکستان سمیت بھارت جانے سے بھی روکا گیا ہے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق امریکی شہریوں کو پاکستان کے صوبوں بلوچستان ، خیبر پختونخوا ، فاٹا اور آزاد کشمیر میں دہشت گردی کے سبب سفر نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ٹرمپ

انتظامیہ کا 4 درجاتی سفری ہدایت نامہ جاری کیاگیا ہے اس میں بھارت کو نسبتاً کم خطرناک دوسری پاکستان کو تیسری اور افغانستان کو چوتھے درجے میں رکھا گیا ہے۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...