https://goo.gl/m4P888
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اداکارہ لیلی نے تقریب میں ہنگامہ کھڑاکردیا ۔ اداکارہ کا تقریب میں کہنا تھا کہ اداکارہ میرا نے میری زیرومیٹرگاڑی چھین لی اور مجھ سے ادھار لیے پیسے واپس نہیں لٹائے۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرے بھائی کو زہر دے کر مارا گیا میرے والد کو مارا گیا اور مجھے بھی زہر دینے کی کوشش کی گئی مگر میڈیا نے خبر نہیں چلائی۔ لیلیٰ نے بتایا کہ
مجھے میرے گھر سے نکال دیا گیا جس میں وہ پچھلے گیارہ سال سے رہائش پزیر ہیں اور گھر کا سامان باہر پھینک دیا گیا ۔ اداکارہ نے حکومت سے اپیل کی کہ میرا گھر اور گاڑی واپس دلائی جائے۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Friday, 12 January 2018
میرے بھائی اوروالد کو کس نے قتل کیا؟ اب مجھے کون مارنیوالاہے؟ لیلیٰ کا ہوش اڑا دینے والا انکشاف
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment