https://goo.gl/teMcCm
کراچی(نیوزڈیسک)بین الاقوامی گولڈمارکیٹ میں ہفتہ کو فی اونس سونے کی قیمت میں 10ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا200روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینٖڈ جیولرزایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ کو بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1358ڈالرسے گھٹ کر1348ڈالرہوگئی۔ اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ کو مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 171روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں باالترتیب فی تولہ سونے کی قیمت 56800روپے سے گھٹ کر56600روپے اور دس گرام سونے کی قیمت48685روپے گھٹ کر48514روپے ہوگئی۔ہفتہ کوفی تولہ چاندی کی قیمت میں10روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں فی تولہ چاندی کی قیمت820روپے سے گھٹ کر810روپے ہوگئی۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس
Sunday, 18 February 2018
بین الاقوامی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10ڈالر کی کمی،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا200روپے سستاہوگیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment