Sunday, 18 February 2018

مسائل حل ہوتے نظر آنے لگے ہیں، بحران ایک دو روز میں ختم ہو جائے گا: خواجہ اظہار الحسن

https://goo.gl/tPK8Mf
ایم کیو ایم پاکستان میں پارٹی سربراہ کے تنازعہ کے بعد پارٹی الیکشن بھی ابہام کا شکار ہو گئے۔ فاروق ستار کہتے ہیں کل ہونے والے الیکشن ملتوی ہو سکتے ہیں۔

متحدہ گروہوں میں ڈیڈلاک برقرار ہے۔ سید سردار احمد نے آج 4 گھنٹے تک پی آئی بی والوں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ کل انٹرا پارٹی الیکشن ہوتا نظر نہیں آ رہا، ہوا تو اللہ ہی حافظ ہے، فاروق ستار مان جاتے ہیں، کوئی بیان دے کر کشتی پار نہیں لگنے دے رہا۔

خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ مسائل حل ہوتے نظر آنے لگے ہیں، اتحاد کی تفصیلات طے کی جا رہی ہیں، بہت اچھی تجاویز آ گئی ہیں، بحران ایک دو روز میں ختم ہو جائے گا۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, اظہار, الحسن, انے, ایک, بحران, جائے, حل, ختم, خواجہ, دو, روز, لگے, مسائل, میں, نظر, پاکستان, گا, ہو, ہوتے, ہیں

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...