https://goo.gl/hgJZCE
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے فلسطینیوں کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی کو فراہم کی جانے والی امداد روکے جانے کے بعد جرمنی سمیت 11ممالک نے قبل از وقت امداد فراہم کرنا شروع کر دی ہے۔ فلسطینیوں کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی کے سربراہ کے مطابق جرمنی، روس، سوئٹزرلینڈ، سویڈن، ناروے، فِن لینڈ اور ڈنمارک پہلے ہی اپنے حصے کی سالانہ مکمل امداد فراہم کر چکے ہیں۔ اس ضمن میں کویت، ہالینڈ، بیلجیئم اور آئرلینڈ نےیقین دہانی کروائی ہے کہ وہ اپنے حصے کے تمام تر فنڈز بہت جلد فراہم کر دیں گے۔ امریکی صدرنے گزشتہ برس یہ کہہ کر فلسطین کی امداد بند کردی تھی کہ جو ہماری بات نہیں مانتے ان کی امداد بند کردی جائےگی۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Friday, 2 February 2018
امریکی امداد کی بندش: فلسطین کو 11 ممالک نے امداد فراہم کرنا شروع کر دی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment