https://goo.gl/rVE2f6
)ڈسٹرکٹ اتھلیٹکس چمپئنشپ 11 فروری کو کرٹکس گراؤنڈ میں منعقد ہو گی احمد زمان خان،ایونٹ کو کامیاب بنانے کیلئے تمام انتظا مات مکمل کر لیے گے ہیں ،
تفصیل کیمطابق ڈسٹرکٹ اتھلیٹکس چمپئنشپ 11فروری بروز اتوار صبح 10کرٹکس گراؤنڈ میں منعقد ہوگی جس کے لیے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر احمد زما ن کی نگرانی میں تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیںاس چمپیئن شپ میں 100m,200m,400m,800m,long jump,Discuss Throw,Javlain Throw Shot Put کے مقابلے منعقد ہوں گے
اور جیتنے والے ایتھلیٹس کو سرٹیفکیٹس اور گولڈ،سلور،اور براؤز میڈل دیے جائیں گے اتھلیٹکس چمپئنشپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری حسنین امین نے تمام کھلاڑیوں کوشرکت کی دعوت دی ہے اور کہا ہے کے اس چمپئن شپ سے انڈر 23گیمز کے لیے بھی نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment