Monday, 12 February 2018

 یو ایف سی چیمپئن رونڈا کا لڑائی کا نیا انداز

https://goo.gl/KzCKbo
امریکی سٹار نے ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ کی ٹریننگ مکمل کر لی جبکہ فلموں میں کام بھی جاری ہے۔

یو ایف سی کی سابق امریکی چیمپئن رونڈا روسے نے ریسلنگ رنگ میں اترنے کی تیاری کر لی۔


انہوں نے چند روز قبل ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ کے میگا ایونٹ کے دوران انٹری بھی دی مگر فائٹ کئے بغیر واپس لوٹ گئیں۔


روسے کا کہنا ہے کہ میری ٹریننگ مکمل ہو گئی ہے لیکن میں یوایف سی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کر رہی۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال ہولی ہولم سے شکست کے بعد سے انہوں نے کوئی فائٹ نہیں کی۔


ریسلنگ کیساتھ ساتھ رونڈا کئی ہالی ووڈ فلموں میں بھی کام کر رہی ہیں، سلوسٹر سٹالن کیساتھ ان کی ایک فلم 2016 میں ریلیز بھی ہوئی تھی۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...