Thursday, 15 February 2018

بے اولاد جوڑے نے 17 کینگرو گود لے لیے

https://goo.gl/zi2Z1y
میلبرن: اولاد سے محروم ہونا بعض جوڑوں کے لیے بہت بڑی محرومی بن جاتی ہے تاہم آسٹریلیا کے ایک بے اولاد آسٹریلوی جوڑے نے نا امید ہونے کے بجائے 17 کینگرو گود لے لیے۔آسٹریلیا کی تھریسا اور ان کے شوہر ٹونی متھیوز نے اپنی تنہائی کا بہترین حل ڈھونڈ نکالا۔تھریسا اور ٹونی کو خدا نے اولاد جیسی نعمت سے محروم رکھا تاہم انہوں نے 17

کینگروز کو گود لے لیا۔دونوں میاں بیوی کو کینگروز کی پرورش اور دیکھ بھال کا خیال اس وقت آیا جب ایک شخص ان کے گھر پر ایک زخمی کینگرو کو چھوڑ گیا۔ دونوں اس کی دیکھ بھال میں جت گئے۔تب انہیں احساس ہوا کہ کینگرو ان کی تنہائی کا بہترین ساتھی ہے۔
Urdu Khabrain
17, Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting News, World Interesting News, اولاد, بے, جوڑے, عجیب و غریب, لیے, لے, نے, کینگرو, گود

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...