https://goo.gl/pyiiTP
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کو تیسری پوزیشن کا حقدار قرار دے دیا گیا۔
انڈر 19 ورلڈ کپ کا فائنل میچ 3 فروری کو بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جب کہ تیسری پوزیشن کے لئے پاکستان اور افغانستان کے درمیان آج کھیلا جانے والا میچ بارش کی نذر ہو گیا۔
میچ سے قبل خوب بارش ہوئی اور ٹاس بھی نہ ہوسکا جس کے بعد گرین شرٹس کو گروپ ڈی کی ٹاپ ٹیم ہونے کی وجہ سے تیسری پوزیشن کا حقدار قرار دیا گیا۔
خیال رہے کہ سیمی فائنل میں بھارت کے ہاتھوں 203 رنز سے بدترین شکست کے بعد پاکستان ٹیم فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی تھی۔
Urdu Khabrain
Thursday, 1 February 2018
انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان تیسری پوزیشن کا حقدار قرار
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment