https://goo.gl/Zvvs1w
دبئی (نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں ایک اور دریافت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان دبئی میں اہم میچ کھیلا جا رہا ہے۔ اس دوران پاکستان سپر لیگ کی بدولت ایک اور نوجوان کرکٹر کی دریافت ہوئی ہے۔پشاور زلمی کے لیگ اسپنر نوجوان ابتسام شیخ کیشاندار گیند بازی نے اسلامآباد یونائیٹڈ کے بلے بازوں کو چکرا کر رکھ دیا۔ ابتسام شیخ نے شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 اوورز میں محض چند رنز دے کر 3 اہم وکٹیں حاصل کیں۔ ابتسام کی شاندار گیند بازی کے باعث پشاور زلمی فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔
Urdu Khabrain
Sunday, 25 February 2018
حسن علی کے بعد پشاور زلمی کی ایک اور تباہ کن دریافت، 19سالہ بالرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے سینئر بلے بازوں کو چکرا کر رکھ دیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment