Friday, 9 February 2018

اگر آپ کے پاس 3 ہزار روپے ہیں تو آپ بھی یہ شاندار گاڑی خرید سکتے ہیں ۔ ۔ کمپنی کی زبردست آفر آگئی

https://goo.gl/e57hUy
نئی دہلی (ویب ڈیسک) ملٹی نیشنل آٹوموبائل مینوفیکچرر رینالٹ نے اپنے بھارتی صارفین کیلئے ایک بڑی آفر کی ہے جس کے تحت اب کوئی بھی گاڑی کا مالک بن سکتا ہے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق رینالٹ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ کوئی بھی صارف صرف 2999 روپے ماہانہ ادائیگی کر کے گاڑی حاصل کر سکتا ہے۔ اس آفر کے تحت بھارت میں تیار

کردہگاڑی کیوڈ 2999، 1.0L Kwid 3999 روپے جبکہ اے ایم ٹی ویرینٹ کیوڈ اور کلمبر کیوڈ صرف 4999 روپے ماہانہ اقساط پر حاصل کی جا سکتی ہیں۔ واضح رہے کہ رینالٹ نے 2015ء میں بھارت میں کیوڈ کا ماڈل لانچ کیا تھا جس کی قیمت صرف 2 لاکھ 64 ہزار روپے رکھی گئی تھی۔ اب رینالٹ نے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے اسے ماہانہ اقساط میں فروخت کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...