https://goo.gl/WFfpvp
بجلی نقصانات پر قابو نہ پانے پر بجلی کی 4 تقسیم کار کمپنیوں کے سربراہان کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔
پاور ڈویژن کے اعلامیہ کے مطابق ہٹائے جانے والوں میں پشاور، لاہور، سکھر اور کوئٹہ کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے سی ای اوز شامل ہیں۔
پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی طلب اور رسد کا فرق ختم ہوگیا ہے۔ سسٹم میں اب اضافی بجلی موجود ہے۔
2017 میں اکتوبر سے دسمبر تک گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 2 ارب یونٹ سے زیادہ اضافی بجلی صارفین کو فراہم کی۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس
Friday, 2 February 2018
بجلی کی 4 تقسیم کار کمپنیوں کے سربراہان عہدوں سے فارغ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment