https://goo.gl/XELbxz
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کے حج کوٹے میں 5 ہزار افراد کا اضافہ کردیا گیا ہے جس سے رواں سال ایک لاکھ 79ہزار 210 کی بجائے ایک لاکھ 84 ہزار 210پاکستانی فریضہ حج ادا کرینگے۔
پاکستانی وزارت مذہبی امور کے ذرائع نے بتایاکہ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی وزارت حج کی جانب سے پاکستان کے حج کوٹے میں 5 ہزار افراد کے اضافے کا عندیہ ظاہر کیاتھا
تاہم سعودی عرب کی جانب سے اس کی باضابطہ اطلاع وزارت مذہبی امور کو کل بروز جمعے کو دی گئی ہے۔ حج پالیسی کے تحت اضافی کوٹہ پرائیویٹ ٹور آپریٹرز میں تقسیم کیا جائے گا۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
No comments:
Post a Comment