https://goo.gl/Uhe91X
راولپنڈی (نیوزڈیسک) نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو کل طلب کر لیا ، نواز شریف کا نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ ، صرف عدالت جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو کل طلب کر لیا ہے جس پر نواز شریف نے عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کےمطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی لیگل ٹیم سے مشاورت شروع کر دی ہے جس کا جلد لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, اعلان, بدمعاشیاںنواز, بس, بغاوت, بہت, دیا, شریف, نیب, نے, پاکستان, کا, کر, کھلا, کھلم, کی, گئیں, ہو
Saturday, 10 February 2018
بس بہت ہو گئیں نیب کی بدمعاشیاں۔۔۔نواز شریف نے کھلم کھلا بغاوت کا اعلان کر دیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment