Thursday, 22 February 2018

جہالت کی انتہا یا بے انتہا محبت؟۔۔نوجوان 6ماہ قبل فوت ہوجانیوالے والد کی قبر کھود کر لاش گھر لے آیا، لاش قبر سے نکال کر گھر کیوں لایا؟ تصور نے ایسی وجہ بتا دی کہ جان کر آپ بھی دل گرفتہ ہو جائینگے

https://goo.gl/6cMxfc
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد میں دلخراش واقعہ، پیر محل کا نوجوان والد کی لاش قبر سے نکال کر گھر لے آیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے پیر محل میں ایک نہایت دلخراش اور انوکھا واقعہ دیکھنے میں آیا ہے جہاں ایک نوجوان اپنے والد کی لاش قبر سے نکال کر گھر لے آیا ۔ نوجوان کے والد کی وفات6ماہ قبل ہوئی تھی۔ تصور نامی نوجوان کا والد کی لاش قبر سے نکال کر گھر لانے پر کہنا تھا کہ اس کو اپنے والد کی بہت یاد آ رہی تھی جس کے بعد وہ اپنے والد کی لاشقبر سے نکال کر گھر لے آیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس فوری طور پر تصور کے گھر پہنچ گئی اور اس کو گرفتار کر تے ہوئے اس پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Urdu Khabrain
6ماہ, Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting News, World Interesting News, انتہا, بے, جہالت, عجیب و غریب, قبل, محبتنوجوان, کی, یا

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...