Tuesday, 6 February 2018

فی تولہ چاندی کی قیمت 820 اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 702.85 روپے پرمستحکم رہی

https://goo.gl/6vbve3
کراچی(نیوزڈیسک): بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کی کمی سے1345 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 اور43 روپے کی کمی ہوئی۔سونے کی قیمت میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام

آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 56 ہزار 800 اور دس گرام48 ہزار 685 روپے ہو گئی، تاہم فی تولہ چاندی کی قیمت 820 اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 702.85 روپے پرمستحکم رہی۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...