https://goo.gl/2bZTiv
اسلام آباد(نیوزڈیسک): پاک فضائیہ نے سونمیانی فائرنگ رینج پر جے ایف 17 تھنڈر کے ذریعے فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق سونمیانی فائرنگ رینج پر جے ایف 17 تھنڈر نے فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کو فائر کرنے کا تجربہ کیا ہے جس میں جے ایف 17 تھنڈر سے فائر کردہ
میزائل نے ہدف کو ٹھیک نشانہ لگا کر تباہ کیا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان نے سونمیانی فائرنگ رینج میں جے ایف-17 تھنڈر سے میزائل فائر کرنے کا کامیاب مظاہرہ دیکھا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کی جانب سے یہ کامیاب مظاہرہ مختلف رفتار سے پرواز کرنے والے اہداف کو ڈھونڈ کر تباہ کرنے کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے جس نے فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کو تباہ کیا۔سربراہ پاک فضائیہ سہیل امان کا کہنا تھا کہ آج کا دن پاک فضائیہ اور پوری قوم کے لیے باعث فخر ہے،اللہ کے شکر گزار ہیں کہ اس نے ہمیں غیر معمولی سنگ میل عبور کرنے کی طاقت عطا فرمائی، جدید ہتھیاروں کا کامیاب مظاہرہ اس طیارے کی صلاحیتوں کا مظہر ہے۔واضح رہے کہ پاک فضائیہ کے 6 لڑاکا اسکواڈرن پہلے ہی فخر پاکستان جے ایف-17 تھنڈر طیاروں سے لیس کیے جاچکے ہیں۔ پوری قوم کے لیے باعث فخر ہے،اللہ کے شکر گزار ہیں کہ اس نے ہمیں غیر معمولی سنگ میل عبور کرنے کی طاقت عطا فرمائی، جدید ہتھیاروں کا کامیاب مظاہرہ اس طیارے کی صلاحیتوں کا مظہر ہے۔واضح رہے کہ پاک فضائیہ کے 6 لڑاکا اسکواڈرن پہلے ہی فخر پاکستان جے ایف-17 تھنڈر طیاروں سے لیس کیے جاچکے ہیں۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان
Tuesday, 6 February 2018
ایک انٹرنیشنل ایئر شو میں شریک جے ایف 17 تھنڈر طیارے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment