https://goo.gl/SVfHjq
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ پر خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات کے الزامات کی بوچھاڑ تو ہو ہی رہی تھی، اب بات ان کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ تک آ پہنچی ہے اور ایک 84سالہ بابے نے ان کے متعلق ایسی بات کہہ دی ہے کہ سن کر امریکی بھی شرم سے پانی پانی ہو گئے. میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ بابا لیجنڈ میوزک پروڈیوسر کیونسی جونز ہے. اس نے انکشاف کیا ہے کہ”میرے ایوانکا ٹرمپ کے ساتھ تعلقات رہ چکے ہیں، اور اس کی ٹانگیں دنیا میں سب سے خوبصورت ہیں.“
میگزین”ولچر“ (Vulture)کو انٹرویو دیتے ہوئے کیونسی کا کہنا تھا کہ ”یہ آج سے 12سال پہلے کی بات ہے، ایک روز ٹومی ہل فگر (معروف امریکی فیشن ڈیزائنر)جو میری بیٹی کیڈاڈا کے ساتھ کام کر رہاتھا، نے مجھے ایوانکا کا پیغام دیا اور کہا کہ وہ مجھے ڈنر پر مدعو کرنا چاہتی ہے.اس پیغام پر میں نے کہا کہ ’نو پرابلم، وہ بہت خوبصورت ہے.‘ اس وقت ایوانکا کے اپنے موجودہ شوہر جیرڈ کشنر کے ساتھ تعلق کو لگ بھگ ایک سال ہو گیا تھا.اس کے ساتھ ساتھ اس نے میرے ساتھ بھی کئی ماہ تک تعلق رکھا.
اس دوران میں اسے جتنا سمجھا ہو وہ یہ ہے کہ وہ بہت محدود ذہنیت کی مالک ، احساس برتری کی شکار اور خودپسند لڑکی ہے. تاہم میں نے اپنی زندگی میں کبھی کسی عورت کی اتنی خوبصورت ٹانگیں نہیں دیکھیں جتنی اس کی ہیں.“ رپورٹ کے مطابق ایوانکا ٹرمپ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ” کیونسی نے جو بات کہی وہ بالکل جھوٹ ہے. ایوانکا کا اس کے ساتھ کبھی تعلق نہیں رہا.“ واضح رہے کہ کیونسی ایوانکا سے 48سال اور ایوانکا کے والد ڈونلڈٹرمپ سے بھی 13سال بڑے ہیں.
Urdu Khabrain
84, Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, اس, امریکی, انٹرنیشنل, ایسی, بابے, بات, بارے, بھی, بیٹی, تعلق, خوبصورت, دی, سالہ, سب, سے, شرم, قائم, میں, نوجوان, نے, ٹرمپ, پانی, چیز, ڈونلڈ, کہ, کہہ, کی, کیا, کے, ہوگئے, ہے, یہ
Thursday, 15 February 2018
’میں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی سے تعلق قائم کیا، اس کی یہ چیز سب سے خوبصورت ہے‘ 84 سالہ بابے نے ٹرمپ کی نوجوان بیٹی کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ امریکی بھی شرم سے پانی پانی ہوگئے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment