https://goo.gl/22GqRE
اسلام اباد: بچے غریبوں اور ناداروں کے ہی کیوں نہ ہوں،علم کی دولت سے محروم نہیں رہیں گےکیونکہ اُنہیں پڑھانے کا بیڑہ اب ملک کے نوجوانوں نے اٹھا لیا۔ اِن رضا کار اساتذہ کی مہم کا آغاز شہر اقتدار سے کیا گیا ہے۔
پاکستان میں غریبوں اور ناداروں کے بچوں کا مستقبل تابناک ہے۔ان غریب بچوں کو پڑھانے کا ذمہ پاکستان کے نوجوانوں نے اٹھالیا ہے۔رضاکاروں نے طلباء کی پنسلوں کتابوں کیلئے اپنا جیب خرچ ہی نہیں بلکہ سہ پہر 3 سے شام 5 بجے تک کا وقت بھی اسی بے لوث خدمت کیلئے وقف کر رکھا ہے۔پڑھنے کا موقع ملا تو ان نادار بچوں کی ویران آنکھوں میں کچھ بننے کے خواب تیرنے لگے۔مستحق بچوں کو اپنا اور ملک کا مستقبل روشن کرنے کے قابل بنانا صدقہ جاریہ بھی تو ہے ۔
یہ رضاکار کچی آبادی میں علم کے جو چراغ جلا رہے ہیں،اگر دیے سے دیا جلنے کا عمل جاری رہا تو ایک دن یہاں بھی علم کی روشنی پھیل جائے گی۔
Urdu Khabrain
Education Khabrain, Education News, Pakistan Education News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Education News, سوشل میڈیا
Thursday, 15 February 2018
ناداروں اورغریبوں کےبچوں میں تعلیم بانٹےقابل فخرنوجوان
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment