Monday, 5 February 2018

دولہا90سال کااور دولہن94سال کی، محبت کی داستان

https://goo.gl/r6XKrm
غلام فرید اور رانی بی بی دونوں ایک دوسرے کو بچپن سے پسند کرتے تھے لیکن ظالم سماج نے جوانی کے دنوں میں ان کو ملنے نہیں دیا لیکن وقت نے ان دونوں کا ملنا لکھا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دونوں کا کہنا ہے کہ ہمارے ماں باپ نے ہمارے بچپن میں ہم کو ایک دوسرے سے جدا کر دیا تھا لیکن ہمارے بچوں نے ہمیں ملانے کے لئے کوشش کی ہے ،غلام فرید کی عمر 90سال ہے اور غلام فرید نے گھوڑی تفصیلات کے مطابق غلام فرید اور رانی بی بی دونوں ایک دوسرے کو بچپن سے پسند کرتے تھے لیکن ظالم سماج نے جوانی کے دنوں میں ان کو ملنے نہیں دیا لیکن وقت نے ان دونوں کا ملنا لکھا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دونوں کا کہنا ہے کہ ہمارے ماں باپ نے ہمارے بچپن میں ہم کو ایک دوسرے سے جدا کر دیا تھا لیکن ہمارے بچوں نے ہمیں ملانے کے لئے کوشش کی ہے ،غلام فرید کی عمر 90سال ہے اور غلام فرید نے گھوڑی چڑتے ہوئے یہ ثابت کر دیا کہ جوانی رہے یا نہ رہے پیار وقت گزرنے کے ساتھ کم نہیں ہوتا۔چڑتے ہوئے یہ ثابت کر دیا کہ جوانی رہے یا نہ رہے پیار وقت گزرنے کے ساتھ کم نہیں ہوتا۔
Urdu Khabrain
Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, UrduOfficialcom, Viral Interesting News, World Interesting News, داستان, دولہا90سال, دولہن94سال, عجیب و غریب, محبت, کااور, کی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...