https://goo.gl/Tw5NWb
>سام سنگ نے تین پرومو ویڈیوز میں مختلف فیچر متعارف کرائے ہیں
سام سنگ موبائل کوریا نے سام سنگ گلیکسی ایس 9 اور گلیکسی ایس 9 پلس کی تین ٹیزر ویڈیو جاری کی ہیں۔
یہ تینوں پروموویڈیوز پندرہ پندرہ سیکنڈ کی ہیں۔ان میں سے پہلی ویڈیو میں فون کی سپیڈ کو ہائی لائٹ کیا گیا ہے۔
ویڈیو کے آخر میں جب 9 ظاہر ہوتا ہے تو وقت کی رفتار کم ہوجاتی ہے جو اس فون کے سلوموشن کیمرہ کو ظاہر کرتی ہے۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی
Sunday, 18 February 2018
آفیشل گلیکسی ایس 9 پرومو ویڈیو میں سلوموشن کیمرہ متعارف
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment