Thursday, 1 February 2018

پاکستانی دولہا کی اپنی شادی میں انڈر ٹیکر کے انداز میں آمد

https://goo.gl/CcQZzD

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ڈبلیو ڈبلیو ای سے وابستہ ریسلر کے بے شمار فینز موجود ہیں۔ ایک سال قبل ایک دولہا نے ٹرپل ایچ کے روپ میں بھی انٹری دی تھی جس کی سوشل میڈیا پر کافی دھوم رہی، جس پر ٹرپل ایچ نے بھی تبصرہ کیا تھا۔ تاہم اب کی بار ایک دولہا نے دنیا بھر میں معروف ریسلر انڈر ٹیکر کے روپ میں اپنی شادی کی تقریب میں آ کر سب کو حیران کردیا، دیکھتے ہی دیکھتے ان صاحب کی ویڈیو دنیا بھر میں مقبول ہو گئی۔


Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...