Saturday, 24 February 2018

بھارتی اداکار کی مرد سے عورت میں تبدیلی کی تصاویر وائرل

https://goo.gl/M1TXBy
معروف بھارتی ٹی وی اداکار گورو اروڑا نے خود کو مرد سے عورت میں تبدیل کر لیا ہے اور ان کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچادی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گورو اڑورا نے اپنا نام تبدیل کر کے گوری اروڑا رکھ لیا ہے۔گورو کی تبدیلی نا قابل یقین ہے دیکھ کر کوئی بھی یقین نہیں کر پائے گا کہ وہ مر د تھے بھی کہ نہیں۔



تفصیلات کے مطابق گورو اب ریمپ واک کر رہے ہیں اور وہ اپنی اس تبدیلی سے بہت خوش اور مطمئن ہیں۔گورو اروڑا کو اس بار شروع ہونے والے سیزن میں بگ باس پروگرام میں بھی مدعو کیا گیا ہے اور شائقین ان کی دھواں دھار انٹری کے منتظر ہیں۔ اس شو میں اب وہ اپنی گرل فرینڈ کی بجائے پہلی بار بوائے فرینڈ کے ساتھ شریک ہوں گی جس کا نام پرتھ ہے۔
Urdu Khabrain
Pakistan Videos News, Pakistani News, Punjabi Videos, Urdu Khabrain, Urdu News, Videos Khabrain, Videos News, Videos Urdu News, Viral Videos News, ویڈیوز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...