Saturday, 24 February 2018

ٹریفک جرمانوں پر دی جانےوالی رعایت یکم مارچ سےختم

https://goo.gl/wuHVCM
دبئی :متحدہ عرب امارات کے محکمہ ٹریفک نے شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو آگاہ کیا ہے کہ ٹریفک جرمانوں پر دی جانے والی رعایت یکم مارچ سے ختم کردی جائے گی۔

متحدہ عرب امارات کے ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمہ ٹریفک نے واضح کیا ہے کہ ڈرائیور حضرات کو چاہئے کہ وہ رعایتی مہلت ختم ہونے سے پہلے اپنے پرانے جرمانے ادا کریں تاکہ انہیں رعایت سے فائدہ ہو کیونکہ یکم مارچ 2018 کے بعد سے عائد کردہ جرمانوں کی پوری رقم ادا کرنا ہوگی۔

محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ جرمانوں کی ادائیگی کےلئے رعایت کے اعلان کا مقصد ڈرائیوروں کو سہولت فراہم کرنا تھا تاکہ وہ اپنے پرانے جرمانے ادا کرسکیں۔
Urdu Khabrain
News, Pakistan World News, Pakistani News, Samaa, Top World News, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل, جانےوالی, جرمانوں, دی, رعایت, سےختم, مارچ, ٹریفک, پر, یکم

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...