https://goo.gl/HeA3Fq
اسلام آباد (نیوزڈیسک )پاکستان میں پہلے ہی عوام پر ٹیکسوں کا کیا کم بوجھ تھا جو ایک مرتبہ پھر حکومت نے پاکستانیوں پر پٹرول کی قیمت بڑھا کر بم گرا دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیاہے جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 98 پیسے اضافہ کر دیا گیاہےجس کے بعد اب نئی قیمت 84 روپے
51 پیسے ہو گی ۔لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 5روپے93پیسے ،مٹی کے تیل کی قیمت میں5روپے94 پیسے فی لیٹرجبکہ ڈیزل کی قیمت میں پانچ روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیاہے ۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس
Tuesday, 6 February 2018
پٹرول قیمتوں میں بڑا اضافہ۔۔۔حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بم گرادیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment