https://goo.gl/XSnebM
کراچی (نیوز ڈیسک )پشاور زلمی کے کپتان اور ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈیرن سیمی ایک اشتہار میں کام کرنے کے سلسلے میں کراچی پہنچ گئے ۔شارع فیصل سے گزرتے ہوئے ڈیرن سیمی نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر ایک فوٹیج اپ لوڈ کی تھی جسے انہوں نے چند لمحوں بعد وہاں سے ہٹا بھی دیا۔واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بنانے والے کپتان ڈیرن
سیمی ماضی میں پاکستان میں کرکٹ کھیل چکے ہیں۔انہوں نے یہاں گزشتہ سال پاکستان سپر لیگ کا فائنل کھیلا تھاجس میںپشاور زلمی کی قیادت کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ایونٹ کا ٹائٹل جتوانے میں نمایاں کردار ادا کیا تھا۔اس کے علاوہ وہ ورلڈ الیون کی پاکستان آمد پر اس ٹیم کا حصہ بھی تھے۔
Urdu Khabrain
Tuesday, 6 February 2018
پشاور زلمی کے کپتان اور ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈیرن سیمی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment