Friday, 16 February 2018

بالوں کی پیوندکاری کروانے والے ہوشیار

https://goo.gl/42PD1k
بال شخصیت کے حسن کا اہم عنصر ہیں اسی لئے لوگ لاکھوں روپے دیکرنئے بال لگواتے ہیں  مگرپشاورمیں اتایئوں نے سرجن کا روپ دھارکردکانیں سجالیں۔

 گنجے پن کا علاج ہیئرٹرانسپلانٹ کوکہاجارہاہے۔


نئے بال لگوانے کا رحجان بڑھ گیاتوپشاورمیں اتائیوں کا دھندہ چمک اٹھا ۔


ماہرین کے مطابق پشاورمیں درجنوں کلینکس میں اتائی سرجن بن کربالوں کی پیوندکاری کرنے لگے۔


 بالوں کی پیوندکاری کےلئےضابطہ اخلاق موجودہے۔شکایت موصول ہونےپر کارروائی کی جاتی ہے۔


 دلچسپ امر یہ ہے کہ اس دونمبردھندے میں ملوث افراد اپنے ہی جیسوں پرالزام تراشی میں مصروف ہیں

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...