https://goo.gl/XAAGFo
قابض اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطینوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں جاری ہیں۔ اسرائیلی فورسز نے کئی علاقوں میں ایندھن کی سپلائی بند کردی ہے جس سے ایک ہسپتال نے سہولیات دینا بند کردیا ہے۔
فلسطینی علاقے غزہ پٹی کے ایک ہسپتال نے ایندھن ختم ہونے کے باعث طبی سہولیات فراہم کرنے کا سلسلہ روک دیا ہے۔ محاصرے میں آئے ہوئے اس فلسطینی علاقے میں بجلی کی شدید کمی کی یہ ایک تازہ مثال ہے۔
غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ کے مطابق غزہ کے شمالی حصے میں واقع بیت الہنون ہسپتال نے ایندھن کی کمی کے باعث میڈیکل سروسز کا سلسلہ روک دیا ہے اور مریضوں کو دیگر ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
القدرہ کے مطابق یہ ہسپتال 60 ہزار لوگوں کو سہولیات مہیا کر رہا تھا اور یہاں پر تشویشناک صورتحال میں مبتلا مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Sunday, 4 February 2018
ایندھن کی کمی، غزہ کے ہسپتال نے کام روک دیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment