https://goo.gl/R1dR6i
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانیکا چوپڑا کو گزشتہ روز ” Quantico“ میں بہترین اداکارہ کا خطاب حاصل کرنے پر انتہائی خوش دکھائی دے رہی ہے ۔تاہم پریانیکا کو اس وقت شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ گولڈ ن گلوب 2017ایوارڈ کی تقریب میں جا رہی تھی لفٹ میں اس کے سوٹ کو ٹھیک کرنے کے لیے صوفیا جیسے ہی چکی لفٹ کا دروازہ کھل گیا
جس کے بعد متعدد کیمروں کی زد میں آگئی ۔تفصیلات کے مطابق تاہم پریانیکا کو اس وقت شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ گولڈ ن گلوب 2017ایوارڈ کی تقریب میں جا رہی تھی لفٹ میں اس کے سوٹ کو ٹھیک کرنے کے لیے صوفیا جیسے ہی چکی لفٹ کا دروازہ کھل گیا جس کے بعد متعدد کیمروں کی زد میں آگئی ۔
شادی کی ہر تقریب میں تصاویر بنائی جاتی ہیں لیکن شاید ہی کسی شادی کے دوران ایسی تصویر بنائی گئی ہو کہ جس نے فوٹوگرافر کو بھی رُلادیا ہواور اسے دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین بھی جذباتی ہوگئے ہوں۔ یہ نادر تصویر ایک آسٹریلین فوٹوگرافر نے بنائی ہے جس میں ایک نئی نویلی دلہن فرط جذبات سے آنسو بہاتی نظر آتی ہے۔جیمز ڈے نامی فوٹوگرافر کا کہنا ہے کہ انہیں 30 اپریل کے دن ایڈریان اور روسلین نامی جوڑے کی
تصاویر بنانے کو کہا گیا تھا۔جیمز نے بتایا کہ وہ ساحل پر اس جوڑے کی تصاویر بنانے کی تیاری کررہے تھے کہ اچانک وہ سب کچھ چھوڑ کر ان کے پاس گئے اور ایڈریان سے کہا کہ روایتی انداز کو چھوڑ کر کچھ مختلف انداز میں تصاویر بنواتے ہیں۔ جیمز کا کہنا ہے کہ اس موقع پر انہوں نے ایڈریان سے کہا کہ وہ اپنی دلہن روسلین کو کان میں بتائیں کہ انہوں نے دنیا میں اربوں لوگوں کو چھوڑ کر صرف ان کے ساتھ ہی اپنی زندگی گزارنے کا فیصلہ کیوں کیا۔
ایڈریان نے روسلین کے کان میں کچھ سرگوشی کی اور ساتھ ہی دلہن کی آنکھوں سے آنسو بہہ نکلے اور عین اسی موقع پر جیمز نے ان کی ایک تصویر بنائی۔جیمز کا کہنا ہے کہ اس جذباتی لمحے نے ان کی آنکھوں کو بھی نم کردیا۔ انہوں نے یہ تصویر انٹرنیٹ پر پوسٹ کی تو چند گھنٹوں کے دوران ہی اسے 33 ہزار سے زائد بار شیئر کیا گیا جبکہ ایک لاکھ 51 ہزار سے زائد لائیکس ملے۔
تباہ کن سمندری طوفان ’ارما‘ کئی ممالک میں تباہی مچاتا ہوا امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحلوں سے ٹکرا چکا ہے۔ اس کی شدت پہلے سے زیادہ تباہ کن ہو چکی ہے اور کیٹیگری 4کا طوفان بن چکا ہے۔
اب اس طوفان کے متعلق ایک ایسی بات سامنے آ گئی ہے جو اس کی تباہ کاریوں سے کہیں زیادہ ہولناک ہے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق سازشی نظریہ سازوں کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ”یہ سمندری طوفان قیامت کی ایک نشانی ہے اور اس طوفان کی آمد سے دنیا کے خاتمے کا آغاز ہو گیا ہے۔“
ایک صارف نے فیس بک پر لکھا ہے کہ ”بائبل کہتی ہے کہ سورج، چاند اور ستاروں میں قیامت کی نشانیاں رونما ہوں گی۔ زمین پر لوگ بپھرتے اور چنگھاڑتے سمندروں سے خوفزدہ ہوں گے۔ دنیا کوایسے حالات درپیش ہوں گے کہ لوگ ان کی دہشت سے بے ہوش ہو جائیں گے۔“صارف نے حالیہ سورج گرہن اور ان ہاروی اور ارما جیسے سمندری طوفانوں کو بائبل کے اس احکام سے ملاتے ہوئے کہا ہے کہ ”یہ ہاروی کے بعد ارما آگیا اور دو نئے طوفان آنے والے ہیں۔
امریکہ کی کئی ریاستوں میں آگ لگی ہوئی ہے۔ کچھ دن قبل بڑا سورج گرہن بھی لگا جس سے امریکہ اندھیرے میں ڈوب گیا۔ یہ تمام حالات بائبل میں بیان کردہ مذکورہ حالات سے بہت مطابقت رکھتے ہیں۔ چنانچہ اس کا مطلب ہے کہ یہ قیامت کی نشانیاں ہیں اور جلد دنیا ختم ہونے جا رہی ہے۔
Urdu Khabrain
Pakistan Videos News, Pakistani News, Punjabi Videos, Urdu Khabrain, Urdu News, Videos Khabrain, Videos News, Videos Urdu News, Viral Videos News, ویڈیوز
Monday, 19 February 2018
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانیکا چوپڑا کو گزشتہ رو
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment