Monday, 19 February 2018

300پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج نے پورے پنجاب کو ہلاک کر رکھ دیا ، نتائج نے ہر کسی کو حیران کر دیا

https://goo.gl/2EKRMj
لودھراں (نیوز ڈیسک) این اے 154 لودھراں کے ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔حلقے کے مجموعی 338 پولنگ سٹیشنز میں سے 300 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون کے امیدوار پیر اقبال شاہ 100840 ووٹ لے کر آگے جبکہ تحریک انصاف کے علی ترین خان
76275 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ تحریک لبیک پاکستان کے ملک اظہر9507 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر جبکہ پیپلز پارٹی کے مرزا محمد علی بیگ نے 2979 ووٹ حاصل کئے ہیں۔ اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ نون کے امیدوار پیر اقبال شاہ 93779 ووٹ لے کر آگے جبکہ تحریک انصاف کے علی ترین خان 69508 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ تحریک لبیک پاکستان کے ملک اظہر 8955 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر جبکہ پیپلز پارٹی کے مرزا محمد علی بیگ نے 2861 ووٹ حاصل کئے ہیں۔ جبکہ اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ نون کے امیدوار پیر اقبال شاہ 70970 ووٹ لے کر آگے تھے جبکہ تحریک انصاف کے علی ترین خان 51878 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرتھے۔ تحریک لبیک پاکستان کے ملک اظہر 3917 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر جبکہ پیپلز پارٹی کے مرزا محمد علی بیگ نے 1684 ووٹ حاصل کئے تھے
Urdu Khabrain
300پولنگ, Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, اسٹیشن, اور, حتمی, حیران, دیا, رکھ, سرکاری, غیر, نتائج, نے, پاکستان, پنجاب, پورے, کر, کسی, کو, کے, ہر, ہلاک

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...