https://goo.gl/wJLXPR
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات پر ہوشربا ٹیکسوں کا انکشاف، تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات پر ہوشربا ٹیکسز کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ یہ تفصیلات قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں سامنے آئیں۔ وزارت پیٹرولیم کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز کے
حوالے سے پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف سامنے آیا ہے کہ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 55روپے 83 پیسے مقررہے۔ اس طرح فی لیٹرڈیزل پر حکومت صارفین سے 40 روپے 74 پیسے ٹیکسز وصول کررہی ہے یعنی ڈیزل کے ہرلیٹر پرعوام سے 74 فیصد ٹیکس وصول کیا جارہا ہے۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 50 روپے 27 پیسے فی لیٹرہے جب کہ صارفین کے لیے پٹرول کی موجودہ قیمت 84 روپے 51 پیسے ہے۔ اس طرح ایک لیٹر پٹرول پر حکومتی ٹیکسزکی شرح 34 روپے 24 پیسے ہے۔ یعنی حکومت پٹرول کی مد میں اصل قیمت پر 68 فیصد ٹیکس وصول کررہی ہے۔
روپے 9 پیسے ہے جب کہ اِس وقت صارفین کےلیے ڈیزل کی قیمت 95.
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, اور, جا, جیب, حکمرانوں, رہا, سامنے, عوام, غریب, فی, لٹرپٹرول, وصول, ٹیکس, پاکستان, پر, ڈاکہ, ڈیزل, کا, کتنا, کی, کیا, ہوشرباتفصیلات, ہے
Friday, 16 February 2018
پاکستان کی غریب عوام کی جیب پر حکمرانوں کا ڈاکہ فی لِٹرپٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے ، ہوشرباتفصیلات سامنے آگئیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment