https://goo.gl/gZDjQ5
ملتان : اب کڑیاں بھی کسی سے کم نہیں، ایسا ثابت کرنے کیلئے ملتان میں خواتین نے بھی بائیکس چلانا شروع کر دیں۔
ملتان میں وویمن آن وہیل منصوبے کا آغازخواتین کوفری بائیک چلانےکی ٹریننگ اسیکم کے تحت خواتین کو سستی موٹرسائیکلیں دی جائیں گی۔
ملتانی کڑیاں بھی لڑکوں کے مقابلے میدان میں آگئیں، وومن آن ویل منصوبے کا بھرپور فائدہ اٹھا رہی ہیں،تیس سالہ نازیہ اب کسی کی محتاج نہیں۔
نازیہ کا کہنا تھا کہ میں نے بائیک چلانا شروع کی تاکہ میں اپنے کام خود کر سکوں، میں خواتین کو یہی کہوں گی وہ بھی خود مختیار ہوں۔
وزیر اعلی پنجاب کی اسیکم کے تحت ٹریفک پولیس خواتین کو مفت موٹرسائیکل چلانے کی ٹرینگ دے رہی ہے۔
ترجمان انتظامیہ ارم سیلمی کا کہنا تھا کہ یہ نئی سیکم شروع ہوئی ہے، جس کے تحت خواتین کو اس قابل بنایا جارہا ہے کہ وہ اب کسی پر انحصار نہ کریں ان کو سستی بائیکس بھی دی جائیں گئیں۔
اسیکم کے تحت پنک بائیکس، کم قیمت میں قرعہ اندازی کے ذریعے تقسیم کی جائیں گئیں۔
Urdu Khabrain
LifeStyle Khabrain, LifeStyle News, LifeStyle Urdu News, News, Pakistan LifeStyle News, Pakistani News, Samaa, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral LifeStyle News, آگئیں, بھی, لائف-اسٹائل, لڑکوں, مقابلے, ملتانی, میدان, میں, کڑیاں, کے
Thursday, 22 February 2018
ملتانی کڑیاں بھی لڑکوں کے مقابلے میدان میں آگئیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment