https://goo.gl/oF84CA
شوہر سالی کو بیوی سمجھ کر بستر پر لے گیا اور پھر اس نے اپنی سالی کو ہی ہمبستری پر مجبور کردیا دنیا کی تاریخ کا شرمناک واقع کہاں پیش آیا
شوہر سالی کو بیوی سمجھ کر بستر پر لے گیا اور پھر اس نے اپنی سالی کو ہی ہمبستری پر مجبور کردیا دنیا کی تاریخ کا شرمناک واقع کہاں پیش آیا میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی شہر میلبرن میں متاثرہ لڑکی اس 24سالہ ملزم کی بیوی کی جڑواں بہن تھی۔ جج کے ڈانٹنے پر ملزم نے کہا کہ ”میں کنفیوژ ہو گیا تھا، مجھے پتا ہی نہیں چلا کہ یہ میری محبوبہ ہے یا اس کی بہن، کیونکہ دونوں ہو بہو ایک جیسی دکھائی دیتی ہیں۔“
رپورٹ کے مطابق متاثرہ لڑکی اپنے شوہر سے علیحدگی کے بعد اپنے اس بہنوئی اور بہن کے ہاں رہائش پذیر تھی۔ ملزم نے سالی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اس کے شوہر کو فون کر دیا اور الٹا الزام عائد کرتے ہوئے اسے بتایا کہ ’تمہاری بیوی نے مجھ پر جنسی حملہ کر دیا ہے اور میرے ساتھ زیادتی کر ڈالی ہے۔‘متاثرہ لڑکی نے عدالت کو بتایا کہ ”
ملزم جھوٹ بول رہا ہے۔ میں اپنے کمرے میں تھی کہ ملزم وہاں آ گیا اور مجھ پر جنسی حملہ کر دیا۔اسے اچھی طرح معلوم تھا کہ میں اس کی سالی ہوں، حملہ کرنے پر میں نے اسے بتایا بھی تھا کہ میں تمہاری بیوی نہیں سالی ہوں، پھر بھی وہ باز نہیں آیا۔“ رپورٹ کے مطابق عدالت کی طرف سے جرم ثابت ہونے پر نوجوان کو 4سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

Urdu Khabrain
Pakistan Videos News, Pakistani News, Punjabi Videos, Urdu Khabrain, Urdu News, Videos Khabrain, Videos News, Videos Urdu News, Viral Videos News, ویڈیوز
Saturday, 24 February 2018
شوہر سالی کو بیوی سمجھ کر بستر پر لے گیا اور پھر اس نے اپنی سالی کو ہی ہمبستری پر مجبور کردیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment