Saturday, 24 February 2018

جن لوگوں کے منہ سے سوتے ہوئے رال ٹپکنا شروع ہو جائے وہ بہت خوش قسمت ہیں کیونکہ ۔۔! ماہرین نے اہم انکشاف کر دیا

https://goo.gl/abFxH4
برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک)سوتے ہوئے اکثر افراد کے منہ سے رال نکلنا شروع ہو جاتی ہے جسے باعث شرمندگی سجھا جاتا ہے ۔ تاہم سائنسدانوں نے ایسے افراد کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے افراد کو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں بلکہ یہ آپ کیلئے خوش آئندہے ۔ سائنسدانوں نےکہا ہے کہ جو لوگ پرسکون نیند سوتے ہیں اوران کے خواب مثبت نوعیت کے ہوتے ہیںان کے منہ سے نیند کے دوران رال بہنا شروع ہو جاتی ہے ۔نیند کے دوران رال بہنے کا مطلب یہ ہوتا ہےکہ نیند کا ابتدائی مرحلہ جسے ’’ریپڈ آئی موومنٹ مرحلہ‘‘ کہتے ہیں جو کہ بغیر کسی رکاوٹ کے مکمل ہوا ۔ یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ کی نیند میں کوئی خرابی نہیں ہے ۔ آپ کا جسم اور دماغ نیند سے بھرپور استفادہ ہو رہا ہے ۔ ماہرین کے مطابق جن لوگوں کی رال نیند کے دوران کبھی نہیں نکلی انہیں نیند سے متعلق اکثر شکایات رہتی ہیں ۔ ان لوگوں کا شمار ایسے لوگوں میں ہوتا ہے جو یا تو پوری طرح سے نیند نہیں حاصل کر رہے یا پھر یہ پرسکون نیندحاصل کرنے سے قاصر ہیں ۔
Urdu Khabrain
Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting News, World Interesting News, انکشاف, اہم, بہت, جائے, جن, خوش, دیا, رال, سوتے, سے, شروع, عجیب و غریب, قسمت, لوگوں, ماہرین, منہ, نے, وہ, ٹپکنا, کر, کیونکہ, کے, ہو, ہوئے, ہیں

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...