https://goo.gl/NYdS1k
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز ایک امریکی لڑکی نے یوٹیوب پر ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں کسی بھی لڑکی کے دوبارہ سے کنواری بن جانے کا ایسا دعویٰ کیا گیا ہے کہ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا کر دیا۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق 21سالہ میلینا سیکوٹی نامی یہ لڑکی امریکی ریاست مشی گن کی رہائشی ہے۔ اس نے ویڈیو میں کہا ہے کہ ’’کسی لڑکی نے مرد سے خواہ ایک بار جنسی تعلق استوار کیا ہے یا 100بار، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ وہ جب چاہے دوبارہ اسی طرح کنواری بن سکتی ہے جیسے وہ پیدائش کے وقت تھی۔ اس کے لیے اسے صرف اتنا کرنا ہے کہ سچے دل سے اپنے اس گناہ کی معافی مانگنی ہے۔‘‘
میلینا کا مزید کہنا تھا کہ ’’جب کوئی لڑکی ایک بار اپنے گناہوں پر شرمندہ ہوتی ہے اور ان کی معافی مانگتی ہے تو خدا اسے معاف کر دیتا ہے اور وہ اسی طرح کنواری بن جاتی ہے جس طرح پہلی بار جنسی تعلق قائم کرنے سے پہلے تھی۔ اس کے لیے لڑکیوں کو صرف اپنا ذہن تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔میں 15سال کی تھی جب میں اپنے موجود ہ شوہر جورڈن سے ملی، ہم نے اس کے 5سال بعد شادی کی لیکن شادی تک میں بالکل کنواری رہی۔جو لڑکیاں شادی سے پہلے جنسی تعلق قائم کر چکی ہیں وہ اپنے گناہوں سے تائب ہو کر پھر سے کنواری بن جائیں اور شادی تک دوبارہ جنسی تعلق قائم نہ کریں۔‘‘
Urdu Khabrain
Saturday, 17 February 2018
’کوئی بھی لڑکی دوبارہ سے کنواری بن سکتی ہے اگر وہ۔۔۔‘ نوجوان لڑکی نے انٹرنیٹ پر ایسی ویڈیو جاری کردی کہ طوفان آگیا، سوشل میڈیا پر ہنگامہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment