Sunday, 11 February 2018

ڈینو موریہ وہ اداکار ہیں جنہوں نے بپاشا باسو کیساتھ بولڈ مناظر سے شہرت حاصل کی

https://goo.gl/tmwVqe
لاہور (نیوز ڈیسک) ڈینو موریہ وہ اداکار ہیں جنہوں نے بپاشا باسو کیساتھ بولڈ مناظر سے شہرت حاصل کی، تاہم وہ فلمی دنیا میں بہت زیادہ کامیاب نہ ہو سکے، اور اچانک سکرین سے غائب ہو گئے۔ اداکار کی فلم راز بھی خاصی کامیاب رہی، اور اس کے بعد بھی وہ ایسڈ فیکڑی، باز جیسی کئی فلموں میں نظر آئے، انہوں نے 2010ء میں خطروں کےکھلاڑی نامی

رائیلٹی شو میں بھی حصہ لیا۔اس کے بعد وہ پروڈکشن کی لائن میں آئے اور جسم 2 اور لو لائٹ جیسی فلمز بھی بنائیں۔وہ آجکل اپنی فٹنس چین اور ریسٹورنٹ چلا رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی کام چھوٹا نہیں ہوتا، پورے ہفتے کو اپنے مختلف کاموں کے لحاظ سے تقسیم کر رکھا ہے، اور یہ کہ وہ مختلف آئیڈیاز پر کام کرتے رہتے ہیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...