https://goo.gl/mh7vTM
الیکشن کمشین نے عمران خان کو لودھراں کے حلقہ این اے 154 میں جلسہ کرنے پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کر دیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹس جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ارسال کیا گیا۔
اس سے قبل الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو لودھراں میں ہونے والے جلسے میں خطاب سے متعلق خبردار کیا تھا۔
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو خط لکھا تھا جس میں آگاہ کیا گیا تھا ہے کہ 12 فروری کو لودھراں میں ضمنی انتخاب ہے اور ضابطہ اخلاق کے تحت رکن قومی اسمبلی انتخابی حلقے میں جلسے سے خطاب نہیں کرسکتا۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, جلسہ, خان, عمران, لودھراں, پاکستان, پرالیکشن, کانوٹس, کمیشن, کےخطاب
No comments:
Post a Comment