https://goo.gl/iswkg4
زائد نرخوں پر دودھ بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں بھینس کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 15ڈیری فارمرز کوگرفتار کرلیا ہے جبکہ گرفتارہونے والوں میں مرکزی رہنما بھی شامل ہے۔
بھینس کالونی میں پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی جس میں15ڈیری فارمرز کو گرفتار کرلیا گیاہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں ڈیری فارمرز کے مرکزی رہنما بھی شامل ہیں۔
پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزمان مقررکردہ قیمتوں سے زیادہ نرخوں پر دودھ فروخت کر رہے تھے جس کی وجہ سے چھاپہ مارا گیا، چھاپہ ڈی سی ملیر کراچی کے ہمراہ مارا گیا۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس
No comments:
Post a Comment