https://goo.gl/4utc8u
اینڈروئیڈ ڈسٹری بیوشن رپورٹ برائے فروری 2018 گوگل نے اس ماہ کے اینڈروئیڈ مارکیٹ شیئر سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اب پہلی بار اینڈروئیڈ نوگٹ مارکیٹ میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا اینڈروئیڈ ورژن بن گیا ہے۔
نوگٹ کو یہاں تک پہنچنے میں 18 ماہ لگے۔
اسے اگست 2016 میں لانچ کیا گیا تھا۔ اس سے پہلے مارش میلو سب سے زیادہ استعمال ہونے والا اینڈروئیڈ ورژن تھا۔
نوگٹ اس وقت 28.5 فیصد اینڈروئیڈ ڈیوائسز میں انسٹال ہے۔
پہلے یہ شرح 26.4 فیصد تھی۔
پچھلے ماہ مارش میلو 28.6 فیصد اینڈروئیڈ ڈیوائسز پر انسٹال تھا۔ اب یہ شرح گر کر 28.1 فیصد ہوگئی ہے۔
لولی پاپ اس وقت 24.6 فیصد اینڈروئیڈ مارکیٹ پر چھائی ہو ئی ہے۔
اوریو کا مارکیٹ شیئر بڑھ رہا ہے جبکہ دوسرے ورژن مارکیٹ کھو رہے ہیں۔
اوریو نے اس ماہ 1 فیصد مارکیٹ شیئر کو پار کر لیا ہے۔ اوریو اس وقت 1.1 فیصد مارکیٹ شیئر پر قابض ہو چکا ہے۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی
Saturday, 10 February 2018
نوگٹ سب سے مقبول اینڈروئیڈ ورژن بن گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment